CTI Latest jobs 2021


CTI Latest jobs 2021 (College Teaching Interns) Jobs مکمل تفصیلات
پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3000 انٹرنی (CTIs) بھرتی کرنے کیلئے شیڈول جاری 4 ماہ کنٹریکٹ ماہانہ تنخواہ45000 مقرر٫ 14 جنوری سے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

CTI Latest jobs 2021
CTI Latest jobs 2021

CTI Latest jobs 2021 Criteria


پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3000 انٹرنی (CTIs) بھرتی کرنے کیلئے شیڈول جاری 4 ماہ کنٹریکٹ ماہانہ تنخواہ45000 مقرر٫ 14 جنوری سے درخواستیں وصول کی جائیں گی.

تمام کالجز میں 13 جنوری کو خالی آسامیوں کی تعداد اور مضمون کی تفصیل نوٹس بورڈ پر لگا دی جائے گی۔

  1. امیدوار 14 اور 15 جنوری کو اپنی اپنی درخواستیں متعلقہ کالجز میں جمع کروائیں گے جہاں جہاں ان کے مضمون کی سیٹ خالی ہو۔
  2. عارضی میرٹ لسٹ 17 کو ہر کالج نوٹس بورڈ پر لگائی جائے گی جس پر اعتراضات 18 اور 19 جنوری تک جمع کروامیں سکتے ہیں۔

4.جنوری 20 کو فائنل میرٹ لسٹ ہر کالج میں لگ جائے گی۔

  1. اس بار تبدیلی یہ ہے کہ واک ان انٹرویو نہیں ہیں مطلب درخواست پہلے جمع کروانا لازمی ہے۔اور اچھی بات یہ ہے کہ میرٹ لسٹ دیکھ کر آپ وہاں ہی انٹرویو پر جائیں جہاں آپ کا چانس ہے۔

6- انٹرویوز ہر کالج میں 21 سے 23 تک ہوں گے۔جس کے بعد کامیاب امیدواروں کی لسٹ 25 جنوری کو ہر کالج میں لگا دی جائے گی۔

7.جنوری 26/27 کو فائنل لسٹ پر اعتراضات جمع کروائے جا سکتے ہیں اور ان پر فیصلہ 28 اور 29 جنوری کو ہو گا۔

  1. فائنل سلیکٹڈ لسٹ 1 فروری 2021 کو لگائی جائے گی ہر کالج میں۔

9۔ آفر لیٹرز 2 فروری کو جاری ہوں گے اور اس کے بعد جائننگ ہو گی۔

اپلائی کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ 10

Jobs In Education Department 2021